پیٹرول 200 روپے فی لیٹر تک آنے کی امید؟ ⛽📉 وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ اگلے 5 سے 6 ماہ میں عالمی مارکیٹ میں تیل 50 ڈالر فی بیرل تک آسکتا ہے۔ اگر ایسا ہوا تو پاکستان میں پیٹرول 200 سے 225 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے۔ (رانا احسان نے واضح کیا کہ یہ ان کی ذاتی رائے ہے)۔