غزہ پر اقوامِ متحدہ کی رپورٹ پر صدر آصف علی زرداری کا شدید ردعمل؛ 20 ہزار بچوں کا قتل اجتماعی ضمیر پر داغ، اسرائیل پر عالمی پابندیوں کا مطالبہ

غزہ میں معصوم بچوں کے قتلِ عام پر صدر آصف علی زرداری کا اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ! 🇵🇰🇵🇸 اقوامِ متحدہ کی رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا کہ غزہ میں 20 ہزار سے زائد بچوں کا بے دردی سے قتل دنیا کے اجتماعی ضمیر پر گہرا داغ ہے۔ انہوں نے عالمی برادری اور بااثر ممالک پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف فوری اور سخت ترین اقدامات کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے