"پاکستان میری سب سے بڑی ترجیح ہے!” 🇵🇰 وزیراعظم شہباز شریف کا ملک کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے کا بڑا اعلان۔ انہوں نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ وطنِ عزیز کو بحرانوں سے نکالنے اور معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے وہ رات دن محنت کر رہے ہیں اور ملک کی ترقی کے لیے کسی بھی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔