یومِ عاشورہ پر ایم کیو ایم پاکستان کے مقتدر وفد کی کراچی کے مرکزی جلوس میں شرکت؛ منتظمین سے ملاقات، شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش

یومِ عاشورہ پر ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نمائش چورنگی پر مرکزی جلوس میں پہنچ گئی! 🏴 مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی، امین الحق اور فیصل سبزواری نے وفد کے ہمراہ عزاداروں سے اظہارِ یکجہتی کیا اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ قائدین نے جلوس کے منتظمین سے ملاقات کر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور مذہبی ہم آہنگی کے جذبے کو سراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے