"تھک ہار کے گھر آیا تو پتا چلا بیٹی کی بوری بند لاش دروازے پر ہے”؛ قائد آباد میں قتل ہونے والی 3 سالہ کلثوم کے والد کا لرزہ خیز بیان

کراچی کے علاقے قائد آباد میں 3 سالہ کلثوم کے ساتھ درندگی پر والد کا دل دہلا دینے والا بیان! 💔 بپتا سناتے ہوئے والد نے کہا کہ ‘میں گلیوں میں بیٹی کو ڈھونڈتا رہا، جب تھک ہار کر گھر آیا تو پتا چلا کہ بیٹی کا قتل ہو گیا ہے اور اس کی بوری بند لاش دروازے پر پڑی ہے’۔ اسپتال لے جا کر ای سی جی بھی کروائی مگر وہ دنیا سے جا چکی تھی۔ معصوم کے لختِ جگر کے لیے انصاف کا مطالبہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے