امریکا اور ایران معاہدے کے مثبت اثرات؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

امریکا اور ایران معاہدے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں! 📉🛢️ حالیہ سفارتی معاہدے کے مثبت اثرات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ خام تیل 73 ڈالر، ڈبلیو ٹی آئی 70 ڈالر اور یو اے ای مربن 66 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے۔ قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے