اسلام آباد کے ایچ 9 اتوار بازار میں ہولناک آگ؛ 335 دکانیں خاکستر، بیٹریاں پھٹنے سے شدت میں اضافہ، کوئی جانی نقصان نہیں

اسلام آباد کے ایچ 9 اتوار بازار میں ہولناک آتشزدگی! 🚒🔥 شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ دکانوں میں موجود بیٹریاں پھٹنے سے مزید پھیل گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 335 دکانیں متاثر ہوئیں، تاہم کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے