کراچی 95 فیصد ریونیو دیتا ہے، 100 ارب کا ٹوکن نہیں چاہیے! 🛑 ایم کیو ایم پاکستان کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ حمید نے کراچی کے مالیاتی حقوق پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کا حق 450 ارب روپے ہے، محض 100 ارب کے فنڈز دے کر ٹرخایا نہ جائے۔ ملک چلانے والے شہر کے مصلحتی اور معاشی مینوفیکچرنگ انفراسٹرکچر پر فنڈز دینے سے کتراتے کیوں ہیں؟