صدر میں چائے منگوانے پر جھگڑا؛ پھل فروش نے چھری مار کر رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا، ملزم سید عباس رضا 24 گھنٹوں میں گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں معمولی بات پر قتل! 🚨 چائے منگوانے پر رکشہ ڈرائیور اور پھل فروش میں جھگڑا ہوا، جس کے دوران پھل فروش نے چھری مار کر رکشہ ڈرائیور کی جان لے لی۔ پولیس نے جدید تفتیشی ذرائع کی مدد سے نامزد ملزم سید عباس رضا عرف شاہ جی کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے