کراچی: ہاکس بے منوڑا کے قریب سمندر میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق، لاش برآمد

کراچی کے ساحل پر افسوسناک حادثہ! ہاکس بے منوڑا کے قریب سمندر میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی لاش کو نکال کر ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ سمندر میں نہاتے وقت گہرے پانی اور تیز لہروں سے دور رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے