کراچی کا موسم: شہر میں بادلوں کا ڈیرا، تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی والوں کے لیے موسم کی اچھی خبر! ☁️🌧️ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جا سکتا ہے جبکہ سمندری ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے