By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی: منگھوپیر چونگی ناکہ کے قریب ہولناک حادثہ، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > کراچی: منگھوپیر چونگی ناکہ کے قریب ہولناک حادثہ، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
قومی

کراچی: منگھوپیر چونگی ناکہ کے قریب ہولناک حادثہ، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

M. Owais
Last updated: جون 8, 2026 3:45 شام
M. Owais
Published: جون 8, 2026
Share
SHARE

کراچی کے علاقے منگھوپیر چونگی ناکہ کے قریب ایک تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو زوردار ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق واٹر ٹینکر کی ٹکر اتنی شدید تھی کہ موٹر سائیکل سوار ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش اور زخمی شخص کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی عمر لگ بھگ 50 سال ہے، تاہم اس کی فوری شناخت ممکن نہیں ہو سکی ہے۔

حادثے میں شدید زخمی ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت 40 سالہ اکمل ولد اعظم کے نام سے ہوئی ہے، جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

کراچی میں عید کے 5 دنوں میں ریکارڈ صفائی: ایک لاکھ 69 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اور کچرا منتقل
خیبر ٹیچنگ ہسپتال (کے پی) صحت سہولت پروگرام میں کرپشن بے نقاب
لاہور: ڈیڑھ کروڑ روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازمہ ماں سمیت گرفتار، مسروقہ رقم برآمد
کراچی: بلدیہ حب ریور روڈ پر پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان نے ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی سے متعلق اقوام متحدہ کے مؤقف کو چیلنج کر دیا
TAGGED:Abbasi Shaheed HospitalKarachi Traffic AccidentManghopir Chungi NakaRoad Accident CasualtyWater Tanker Crash Karachi
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں

Read More
کراچی: میئر مرتضیٰ وہاب نے شاہراہِ بھٹو پر ایک لاکھ پودے لگانے کے بڑے منصوبے کا افتتاح کر دیا
رائٹرز: امریکہ اور ایران کا مذاکراتی وفد اس ہفتے اسلام آباد پہنچیں گے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمر عالم شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی میں شدید گرمی اور حبس کا راج: پارہ 41 ڈگری، نمی کے باعث گرمی کی شدت 48 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی: منگھوپیر چونگی ناکہ کے قریب ہولناک حادثہ، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی: منگھوپیر چونگی ناکہ کے قریب ہولناک حادثہ، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?