By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی میں عید سے قبل بھتہ خور سرگرم: الیکٹرانکس کے تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب، پریڈی تھانے میں مقدمہ درج
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > کراچی میں عید سے قبل بھتہ خور سرگرم: الیکٹرانکس کے تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب، پریڈی تھانے میں مقدمہ درج
قومی

کراچی میں عید سے قبل بھتہ خور سرگرم: الیکٹرانکس کے تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب، پریڈی تھانے میں مقدمہ درج

Ali Raza
Last updated: مئی 19, 2026 11:06 صبح
Ali Raza
Published: مئی 19, 2026
Share
Karachi Businessman allegedly receives call to extort Rs 2.5 million, case registered at Predi police station
SHARE

ذرائع کے مطابق، کراچی میں عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی اسٹریٹ کرائم کے ساتھ ساتھ بھتہ خوری کا جن بھی دوبارہ بوتل سے باہر آ گیا ہے۔ صدر عبداللہ ہارون روڈ پر قائم ایک تجارتی عمارت میں الیکٹرانکس کا کاروبار کرنے والے تاجر عدنان کو مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے بھتہ دینے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ واقعے کا مقدمہ متاثرہ تاجر کی مدعیت میں صدر کے پریڈی تھانے میں بھتہ خوری کی سنگین دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ عید کے سیزن میں تاجر برادری کو ہدف بنانے کے اس واقعے نے کاروباری حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔

درج مقدمے کے مطابق، متاثرہ تاجر عدنان کو 13 مئی کو اس کے واٹس ایپ نمبر پر ایک غیر ملکی نمبر سے کال موصول ہوئی، جس میں فون کرنے والے نے اپنا تعلق بدنامِ زمانہ ‘لیاری گینگ وار’ سے بتایا۔ ملزم نے تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتہ مانگا اور رقم نہ دینے کی صورت میں اسے اور اس کے بھائی کو جان سے مارنے کی صریح دھمکی دی۔ تاجر کا کہنا ہے کہ بھتہ خور کے پاس اس کے خاندان کی مکمل تفصیلات موجود تھیں، یہاں تک کہ اس نے دکان پر آنے جانے کے درست اوقات بتا کر خوفزدہ کیا اور کہا کہ "میرے لڑکے تمہارے پیچھے لگے ہوئے ہیں، اگر پولیس سے رابطہ کیا تو انجام برا ہوگا”۔ پولیس حکام کے مطابق، واقعے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے مقدمہ درج کر کے تفتیش اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU) کو منتقل کر دی گئی ہے تاکہ غیر ملکی نمبر اور مقامی سہولت کاروں کا سراغ لگایا جا سکے۔

مکران – ہائی وے پر زبردستی آپریشن، طالبان کی گاڑیوں کی تلاشی لینے کی اطلاعات
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
آئی جی اسلام آباد کے فرسٹ کزن بھیاسلام آباد دھماکے میں شہید ہو گئے۔
امریکی نیوز ایجنسی کا پاکستان پر ایرانی فوجی طیارے اپنے ایئربیسز پر چھپانے کا الزام
پاکستان نے ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی سے متعلق اقوام متحدہ کے مؤقف کو چیلنج کر دیا
TAGGED:ExtortionKarachiLiyari Gang WarPreedy Police StationTrader
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
بین الاقوامی

خطے میں نئی صف بندی، پاکستان امن کا علمبردار، بھارت تنقید کی زد میں

Read More
اسلام آباد میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام 
جامعہ کراچی: اساتذہ کے امتحانات کے بائیکاٹ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ اور طلباء کا شدید احتجاج
پاکستان کی ثالثی سے امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی
ساؤتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی میں عید سے قبل بھتہ خور سرگرم: الیکٹرانکس کے تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب، پریڈی تھانے میں مقدمہ درج
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: کراچی میں عید سے قبل بھتہ خور سرگرم: الیکٹرانکس کے تاجر سے 25 لاکھ روپے بھتہ طلب، پریڈی تھانے میں مقدمہ درج
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?