By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: چین میں فرانسیسی شہری کو سزائے موت، فرانس کا شدید ردعمل
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > بین الاقوامی > چین میں فرانسیسی شہری کو سزائے موت، فرانس کا شدید ردعمل
بین الاقوامی

چین میں فرانسیسی شہری کو سزائے موت، فرانس کا شدید ردعمل

Ali Raza
Last updated: اپریل 5, 2026 5:26 شام
Ali Raza
Published: اپریل 5, 2026
Share
SHARE

چین نے منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں سزا پانے والے ایک فرانسیسی شہری کو سزائے موت دے دی، جس کے بعد فرانس اور چین کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق 62 سالہ شہری کو 2010 میں بڑے پیمانے پر منشیات کے نیٹ ورک میں ملوث ہونے پر سزائے موت سنائی گئی تھی، جبکہ وہ تقریباً 20 سال سے جیل میں قید تھا۔ چینی حکام نے اس بات پر زور دیا کہ قانون کے مطابق تمام افراد کے ساتھ یکساں سلوک کیا جاتا ہے اور کسی بھی ملزم کو اس کی شہریت کی بنیاد پر رعایت نہیں دی جاتی۔

فرانس کی وزارت خارجہ نے اس اقدام پر شدید افسوس اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کے دفاعی وکیل کو آخری عدالتی سماعت تک رسائی نہیں دی گئی، جو اس کے قانونی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ فرانس نے اس سے قبل بھی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سزا معاف کرنے کی اپیل کی تھی، تاہم اسے مسترد کر دیا گیا۔

چین دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں منشیات کے جرائم کے خلاف انتہائی سخت قوانین نافذ ہیں اور ایسے جرائم پر سزائے موت دی جا سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق چین میں ہر سال بڑی تعداد میں سزائے موت دی جاتی ہے، تاہم اس کے اعداد و شمار مکمل طور پر عوامی سطح پر جاری نہیں کیے جاتے۔

غزہ امدادی مشن کے رضاکاروں پر اسرائیلی تشدد کے لرزہ خیز انکشافات؛ جنسی تشدد اور مار پیٹ کی رپورٹ
ہاؤس ڈیموکریٹس ایران وار پاور بل پاس کرنے میں ناکام
امریکی نیوز ایجنسی کا پاکستان پر ایرانی فوجی طیارے اپنے ایئربیسز پر چھپانے کا الزام
ایران کا بڑا اقدام، ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر کرپٹو فیس
جنگ کا چودہواں روز: امریکی دعووں کے برعکس ایرانی قیادت عوام کے درمیان، اعتماد کا پیغام
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ صارفین ہوشیار؛ ملک بھر میں ایک ہفتے تک سروس متاثر رہنے کا امکان

Read More
کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں دو تیز رفتار گاڑیوں میں ہولناک تصادم، ایک شخص جاں بحق، 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی
عیدالاضحیٰ سے قبل کراچی میں منافع خور سرگرم، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے، مزید 22 افراد جاں بحق
ایپسٹین کی ای میلز میں 2013 کے پشاور دورے کا انکشاف
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: چین میں فرانسیسی شہری کو سزائے موت، فرانس کا شدید ردعمل
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: چین میں فرانسیسی شہری کو سزائے موت، فرانس کا شدید ردعمل
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?