لیاقت آباد میں پولیس مقابلہ؛ تھانہ سپر مارکیٹ پولیس کی کارروائی میں 2 خطرناک اسٹریٹ کرمنلز ہلاک

لیاقت آباد میں پولیس مقابلہ، 2 خطرناک اسٹریٹ کرمنلز ہلاک! 👮‍♂️🚨 تھانہ سپر مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزمان عبدالعزیز اور فراز احمد کو ہلاک کر دیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے