اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈ، تفتیش میں اہم انکشافات

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام! ✈️🚫 قبرص جانے والی گلف ایئر کی پرواز سے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق مسافروں سے یورپ اسمگلنگ نیٹ ورک کے شواہد ملے ہیں، جبکہ ایک ملزم نے ثبوت مٹانے کے لیے اپنا موبائل ڈیٹا بھی وائپ کر دیا تھا۔ ملزمان کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے