چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی کے اراکینِ اسمبلی کے نام اہم پیغام! 📢 پارٹی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کراچی کے ممبران کو مکمل اعتماد میں لیا اور کہا کہ "پیپلز پارٹی سے آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہے!” انہوں نے اراکین پر زور دیا کہ وہ تمام تر تحفظات کو بالائے طاق رکھ کر شہر کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے فیلڈ میں نکلیں۔