پنجاب اسمبلی میں انوکھا مطالبہ؛ ن لیگ کے ایم پی اے ارشد ملک کا 5 ہزار کے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر چھاپنے کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی میں ن لیگی ایم پی اے کا انوکھا مطالبہ! 💵 مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی ارشد ملک نے ایوان میں 5 ہزار روپے کا نوٹ لہرا کر مطالبہ کر دیا کہ اس نوٹ پر قائد اعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے، کیونکہ انہوں نے ملک کو ترقی دی۔ اس مطالبے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے