اداکارہ ہانیہ عامر نے انسان دوستی کی مثال قائم کر دی! ❤️ شوبز اسٹار ہانیہ عامر نے سہارا لائف ٹرسٹ کے زیرِ انتظام اسپتال میں ایک نیا وارڈ عطیہ کیا ہے، جسے ”فریال نگہت“ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے اس مصلحتی اور فلاحی جذبے کو شدید پزیرائی مل رہی ہے۔