کراچی پورٹ پر بڑا حادثہ! 🚢 کراچی انٹرنیشنل ٹرمینل پر ہینڈلنگ کے دوران پی این ایس سی کے بحری جہاز "ایم وی سبی” سے 80 سے زائد کنٹینرز گر گئے۔ کنٹینرز گرنے سے ٹوٹ پھوٹ گئے اور ان میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان تباہ ہو گیا۔ ترجمان پی این ایس سی کے مطابق متاثرہ کنٹینرز کو ہٹانے کا کام جاری ہے اور مکمل انکوائری کے بعد جہاز کو دوبارہ روانہ کیا جائے گا۔