By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: جامعہ کراچی: اساتذہ کے امتحانات کے بائیکاٹ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ اور طلباء کا شدید احتجاج
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > جامعہ کراچی: اساتذہ کے امتحانات کے بائیکاٹ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ اور طلباء کا شدید احتجاج
قومی

جامعہ کراچی: اساتذہ کے امتحانات کے بائیکاٹ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ اور طلباء کا شدید احتجاج

M. Owais
Last updated: مئی 25, 2026 11:32 صبح
M. Owais
Published: مئی 25, 2026
Share
SHARE

ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی میں اساتذہ کی جانب سے امتحانات کے بائیکاٹ کے فیصلے کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے زیرِ اہتمام طلباء و طالبات نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ جامعہ کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلباء نے امتحانات کی منسوخی پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے جامعہ انتظامیہ اور اساتذہ تنظیم کے خلاف نعرے بازی کی اور امتحانات کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا۔

احتجاج میں شریک طلباء و طالبات کا کہنا تھا کہ یہاں تعلیم کو مذاق بنا دیا گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ انتظامیہ قوم کو پڑھانا ہی نہیں چاہتی۔ مظاہرین نے شکوہ کیا کہ طلباء امتحانات کی تیاری کے لیے راتوں کو جاگ کر پڑھتے ہیں، مہنگا پیٹرول خرچ کر کے اور شدید گرمی کے باوجود جامعہ پہنچتے ہیں، لیکن یہاں آ کر معلوم ہوتا ہے کہ پیپر کینسل کر دیا گیا ہے۔ طلباء کا کہنا تھا کہ اگر کلاسز میں حاضری پوری نہ ہو تو اساتذہ پیپر میں بیٹھنے نہیں دیتے، لیکن اب جب طالبعلم پوری تیاری کر چکے ہیں تو اساتذہ نے خود ہی امتحانات کا بائیکاٹ کر دیا۔

مظاہرین نے مزید کہا کہ انہوں نے بارشوں، شدید گرمی، سردی اور رمضان المبارک کے مہینے میں بھی باقاعدگی سے جامعہ آ کر کلاسز لی ہیں، ایسے میں امتحانات کینسل کر کے طلباء کے مستقبل اور محنت کے ساتھ سراسر ناانصافی کی گئی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ اساتذہ اور انتظامیہ اپنے اندرونی مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں اور طلباء کا تعلیمی سال ضائع کیے بغیر فوری طور پر امتحانات کا شیڈول بحال کیا جائے۔

پاکستان میں اقلیتوں کے لیے قبرستان کی جگہ نہ ملنے کا سنگین مسئلہ
کراچی: غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، متعدد افراد گرفتار
اسلام آباد ٹاکس پر بڑی وضاحت، امریکہ ایران مذاکرات کی تاریخ طے نہ ہو سکی
پنجاب پولیس کی نئی ایپ، گمشدہ دستاویزات کی آن لائن رپورٹنگ شروع
کراچی: ایس ایس جی سی کا میڈیا الرٹ، شہر کے مختلف علاقوں میں گیس سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی
TAGGED:IJT KU ProtestKarachi University Exams BoycottKarachi University ProtestKU Students ProtestTeachers Strike Karachi University
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم؛ کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟

Read More
اسلام آباد: پریڈ گراؤنڈ کے قریب افسوسناک کار حادثہ، سابق سفیر کی بیٹی جاں بحق
ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی  سامنے آگئے
پوپ لیو نے عالمی رہنماؤں سے جنگیں ختم کرنے اور طاقت کی سیاست ترک کرنے کا مطالبہ
راؤ انوار کا دھماکہ خیز انٹرویو: "الطاف حسین جس سے ناراض ہوتے تھے، وہ قتل ہو جاتا تھا”
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: جامعہ کراچی: اساتذہ کے امتحانات کے بائیکاٹ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ اور طلباء کا شدید احتجاج
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: جامعہ کراچی: اساتذہ کے امتحانات کے بائیکاٹ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ اور طلباء کا شدید احتجاج
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?