By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 122 پروازیں منسوخ ہوئیں
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > بین الاقوامی > امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 122 پروازیں منسوخ ہوئیں
بین الاقوامی

امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 122 پروازیں منسوخ ہوئیں

Ali Raza
Last updated: مارچ 7, 2026 12:08 شام
Ali Raza
Published: مارچ 7, 2026
Share
SHARE

ملک کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے  آج یو اے ای بحرین کویت، قطر سمیت دیگر مشرق وسطی کی 122  پروازیں منسوخ ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی قطر، شارجہ، کویت بحرین کی 38 پروازیں، اسلام آباد ایئر پورٹ سے دبئی ابو ظہبی دوحہ بحرین کویت شارجہ سمیت دیگر ایرپورٹس کی 30 پروازیں اور لاہور ایرپورٹ پر دبئی ابو ظہبی قطر کویت بحرین کی 20 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

پشاور ایئرپورٹ سے دبئی شارجہ قطر ابو ظہبی کی 10 فلائٹس، ملتان ایرپورٹ سے دبئی شارجہ راس الخیمہ بحرین دوحہ کویت کی 10 پروازیں اور سیالکوٹ ایرپورٹ سے دبئی سیالکوٹ کی 10 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

فیصل آباد ایئرپورٹ سے دبئی شارجہ جدہ کی 4  مشرق وسطیٰ کی پروازیں ہوئیں۔ پروازوں میں ایمریٹس اتحاد ایئر عربیہ پی آئی اے ایئر بلو فلائی دبئی قطر ایر  سمیت دیگر ملکی اور غیرملکی ایئرلائنز شامل ہیں۔

پاکستان سے 8 دن کے دوران   مشرق وسطیٰ ملکوں کی منسوخ پروازوں کی تعداد 936  ہوگئی۔ 28 فروری سے یو اے ای، قطر، بحرین، کویت، ایران کی  فضائی حدود بند ہونے سے ائرلائنز کی پروازیں منسوخ ہورہی ہیں۔

دوسری جانب کراچی اور لاہور ائیرپورٹس پر گذشتہ تین روز کے دوران امارات ائیر اور فلائی دبئی کی 4 ریلیف پروازیں اترچکی ہیں۔ ان پروازوں کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں محصور پاکستانیوِں کو وطن واپس پہنچایاگیا۔

لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے عرب امارات دوحہ انستبول کی 27 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ ملتان ائیرپورٹ سے 8 اور فیصل آباد ائیرپورٹ سے 7 سیالکوٹ ائیرپورٹ سے 6 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

ایران نے 7 امریکی طیارے مار گرائے؟ حقیقت یا بڑا دعویٰ
چینی میڈیا کی ویڈیو میں ڈرون اسمبلی کا عمل، ایران کے لیے ممکنہ ڈوئل یوز پیداوار پر بحث
ہالینڈ کے وزیر اعظم کا لبنان کو جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ، اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا خیرمقدم
ایک نئی جنگ؟ پینٹاگون کیوبا میں امریکی فوجی آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا ہے
ایپسٹین کی ای میلز میں 2013 کے پشاور دورے کا انکشاف
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
Uncategorized

مراد سعید سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

Read More
لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے، مزید 22 افراد جاں بحق
ایپسٹین کی ای میلز میں 2013 کے پشاور دورے کا انکشاف
اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب کی گفتگو، لبنان صورتحال زیر بحث
ٹرمپ کا ایران سے متعلق بیان، “ایک پوری تہذیب آج ختم ہو سکتی ہے
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 122 پروازیں منسوخ ہوئیں
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 122 پروازیں منسوخ ہوئیں
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?