By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: پاکستان کے پہلے سکھ آفیسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > پاکستان کے پہلے سکھ آفیسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی
قومی

پاکستان کے پہلے سکھ آفیسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

Ali Raza
Last updated: فروری 12, 2026 8:58 صبح
Ali Raza
Published: فروری 12, 2026
Share
SHARE

پاکستان کے پہلے سکھ کمیشنڈ آفیسر ہرچرن سنگھ کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ان کی یہ ترقی پاک فوج میں اقلیتوں کے بلاامتیاز آگے بڑھنے کی روشن مثال قرار دی جا رہی ہے۔

بابا گرونانک کی دھرتی ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے ہرچرن سنگھ اس عہدے تک پہنچنے والے پہلے سکھ فوجی بن گئے ہیں۔ ان کے آباؤ اجداد تقسیم کے بعد بھارت سے ہجرت کر کے کوہاٹ اور بعدازاں ننکانہ صاحب میں آباد ہوئے۔

ہرچرن سنگھ نے ایف سی کالج لاہور سے ایف ایس سی کے بعد ملٹری اکیڈمی کاکول میں شمولیت اختیار کی اور 27 اکتوبر 2007 کو پاک فوج کے پہلے سکھ کمیشنڈ آفیسر بنے۔

قیامِ پاکستان سے اب تک اقلیتیں ملکی ترقی اور دفاع میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاک فوج میں ہندو، عیسائی، سکھ اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افسران اور جوان وطن کے دفاع کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تقریباً 22 غیر مسلم فوجیوں نے بھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم؛ کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟
خیبر پختونخوا میں دھماکے اور فائرنگ کے واقعات، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد جاں بحق و زخمی
پشاور میں خواجہ سرا کی مبینہ خرید و فروخت کی خبر پر سوشل میڈیا میں تشویش
حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
اینٹرٹینمنٹ

گیسٹ ہاؤس میں شمیم کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار خالد حفیظ انتقال کرگئے

Read More
آبنائے ہرمز میں 2500 امریکی میرینز کی تعیناتی، خطے میں زمینی کارروائی کے خدشات بڑھ گئے
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گرنے کے بعد آئی سی یو میں زیرِ علاج
بغداد میں امریکی اڈے پر ڈرون حملے کی ویڈیو منظرِ عام پر، سکیورٹی پر سوالات
پنجاب میں ای ٹیکسی اسکیم؛ کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: پاکستان کے پہلے سکھ آفیسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: پاکستان کے پہلے سکھ آفیسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی
Share
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?