محدود وسائل میں عوامی خدمت کے نئے معیار قائم کیے، ناقدین کو منصوبوں سے جواب دیا، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک اہم بیان میں واضح کیا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنے محدود وسائل کے باوجود صوبے میں عوامی خدمت کے نئے اور تاریخی معیار قائم کیے ہیں۔ انہوں نے سیاسی مخالفین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ صرف پریس کانفرنسز کرنے میں […]