By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں
قومی

گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں

Ali Raza
Last updated: مارچ 12, 2026 6:31 شام
Ali Raza
Published: مارچ 12, 2026
Share
SHARE

گوادر کے علاقے کونتانی ہور میں اچانک لگنے والی ایک پراسرار اور خطرناک آگ نے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ اطلاعات کے مطابق آگ تیزی سے پھیلتے ہوئے متعدد ٹرانسپورٹ ڈپو کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔

گوادر کے کونتانی ہور میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو متاثر، علاقے میں خوف و ہراس۔#Gwadar #Balochistan #FireIncident #BreakingNews #PakistanNews #Emergency #GwadarPort #RescueOperation #TrendingNews #Disaster pic.twitter.com/pbn1eUoDA8

— Bakhabar News (@bakhabarnews_) March 12, 2026

عینی شاہدین کے مطابق آگ اچانک بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کے شعلے شدت اختیار کر گئے، جس کے باعث قریبی علاقوں کے مکینوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت کے باعث علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے ہیں جبکہ ریسکیو اور متعلقہ اداروں کو فوری طور پر آگ بجھانے کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکی، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور واقعے کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔

اگر آگ پر جلد قابو نہ پایا گیا تو خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ مزید گوداموں اور قریبی تنصیبات تک پھیل سکتی ہے۔

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گرنے کے بعد آئی سی یو میں زیرِ علاج
بلوچستان میں سیکیورٹی سخت، دفعہ 144 نافذ، موبائل انٹرنیٹ اور کئی ٹرین سروسز معطل
کابل میں طالبان کے مبینہ ہیڈکوارٹر پر پاکستانی کارروائی کی اطلاعات
پاک افغان سرحدی کشیدگی: چمن کے علاقے تبینہ میں پاک فوج کے حق میں ریلی
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، مراد سعید، ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

آئی جی اسلام آباد کے فرسٹ کزن بھیاسلام آباد دھماکے میں شہید ہو گئے۔

Read More
پنجاب کے تمام اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو لازمی قرار دیدیا گیا
ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی،شرجیل میمن
پاکستان کے پہلے سکھ آفیسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی
ایرانی اسکول پر امریکی حملے کے معاملے پر امریکی سینیٹ میں شدید جھڑپ
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: گوادر: کونتانی ہور میں پراسرار آگ بھڑکاٹھی، ٹرانسپورٹ ڈپو لپیٹ میں
Share
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?