By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی صدر کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے دوران ریسکیو آپریشن کی ذاتی نگرانی
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > قومی > میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی صدر کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے دوران ریسکیو آپریشن کی ذاتی نگرانی
قومی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی صدر کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے دوران ریسکیو آپریشن کی ذاتی نگرانی

Ali Raza
Last updated: فروری 3, 2026 8:57 صبح
Ali Raza
Published: فروری 3, 2026
Share
SHARE

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کے دوران میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو اور فائر فائٹنگ آپریشن کی ذاتی طور پر نگرانی کی۔ کراچی موبائل الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد منہاج گلوان نے بتایا کہ فائر بریگیڈ، کے ایم سی، ریسکیو اداروں اور دیگر متعلقہ محکموں کی بروقت کارروائی کے باعث آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔ ان کے مطابق فائر بریگیڈ کی ٹیمیں تین سے چار منٹ میں موقع پر پہنچ گئیں، جس کے نتیجے میں ایک بڑے سانحے سے بچاؤ ممکن ہوا۔ واقعے کے وقت عمارت میں موجود دو سے ڈھائی سو افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، جبکہ کسی قسم کے جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ منہاج گلوان نے انتظامیہ، فائر بریگیڈ اور مارکیٹ انتظامیہ کے فائر سیفٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ لاکھوں روپے مالیت کا نقصان اور قیمتی انسانی جانیں محفوظ رہیں۔ واقعے کے بعد کولنگ کا عمل جاری رہا اور صورتحال مکمل طور پر قابو میں رہی۔

کراچی ائیرپورٹ: جعلی تعلیمی دستاویزات پر جرمنی جانے والی 3 خواتین پرواز سے آف لوڈ
بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، سی پیک اور خلائی پروگرام پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن، 72 گھنٹوں میں 4 سرغنہ سمیت 21 دہشت گرد ہلاک
کراچی لیاری میں بڑا سیاسی اپڈیٹ، نئے چیئرمین کے انتخاب کی تاریخیں آگئیں
لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم فرار
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

کراچی: پھلوں اور سبزیوں کی سرکاری قیمتوں میں بڑا اضافہ، خریداری سے قبل کمشنر کراچی کے جاری کردہ نرخ یہاں چیک کریں

Read More
پیپلز پارٹی کے خلیل احمد ہوت کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
پاک چین دوسری کانفرنس کے راز اور 13 ارب ڈالر کے معاہدے
بچوں سے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے؛ پاکستان میں 1 کروڑ سے زائد معصوم بچے تعلیم کے بجائے مزدوری پر مجبور
عیدالاضحیٰ 2026: وفاقی حکومت نے 3 روزہ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی صدر کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے دوران ریسکیو آپریشن کی ذاتی نگرانی
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی صدر کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی کے دوران ریسکیو آپریشن کی ذاتی نگرانی
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?