By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > کاروبار > رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل
کاروبار

رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل

Editor's Choice
Last updated: جنوری 27, 2026 10:19 صبح
Editor's Choice
Published: جنوری 25, 2026
Share
SHARE

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کی معیشت پر عالمی شراکت داروں کا اعتماد مزید مضبوط ہونے لگا ہے۔

پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی جس میں کویت کے تعاون سے رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کا آغاز ہوگیا۔

رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک اگلے ماہ پاکستان میں اپنے آپریشنز کا آغاز کرے گا، جس میں ابتدائی طور پر 10 کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔

رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی (KIA) کی معاونت سے قائم کیا گیا، رقمی بینک کا آغاز پاکستان کے مالیاتی شعبے کیلئے ایک بڑی پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔

مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا کہ یہ سرمایہ کاری پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی معیشت اور جاری اصلاحات پر عالمی اعتماد کا واضح ثبوت ہے، یہ سرمایہ کاری پاکستان کی معاشی سمت اور اصلاحاتی پالیسیوں پر بڑھتے بین الاقوامی اعتماد کی عکاس ہے۔

مشیر وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان و کویت کے درمیان مالیاتی اور ڈیجیٹل معیشت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا تعاون مضبوط ہو رہا ہے، یہ سرمایہ کاری پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی اور مالیاتی نظام کے استحکام میں اہم کردار ادا کرے گی۔

رقمی بینک مکمل طور پر ڈیجیٹل اسلامی بینک کے طور پر کام کرے گا۔ ڈیجیٹل بینکاری کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکاری نظام کو مؤثر بنانا اور زیادہ سے زیادہ افراد کو مالی نظام سے ہم آہنگ کرنا ہے۔

ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے جدید اور پائیدار مالیاتی نظام کی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔

نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی
ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، چیئرمین ایف بی آر
آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
قومی

وزیرِ اعظم کی معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت

Read More
ساؤتھ ایشین گیمز مارچ 2027 میں پاکستان میں منعقد کرنے کا فیصلہ
معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں
غزہ میں آخری اسرائیلی قیدی کی لاش بھی برآمد ہو گئی
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گرنے کے بعد آئی سی یو میں زیرِ علاج
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک، پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں ایک اور سنگ میل
Share
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?