By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: بھارتی فوجی افسر کا ویڈیو بیان وائرل، ایران کے بعد پاکستان کو گھیرنے کا دعویٰ
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > بین الاقوامی > بھارتی فوجی افسر کا ویڈیو بیان وائرل، ایران کے بعد پاکستان کو گھیرنے کا دعویٰ
بین الاقوامی

بھارتی فوجی افسر کا ویڈیو بیان وائرل، ایران کے بعد پاکستان کو گھیرنے کا دعویٰ

Ali Raza
Last updated: مارچ 13, 2026 6:37 شام
Ali Raza
Published: مارچ 13, 2026
Share
SHARE

بھارتی فوجی افسر کا ویڈیو بیان وائرل، ایران کے بعد پاکستان کو تین اطراف سے گھیرنے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔#India #Pakistan #Iran #Israel #AkhandBharat #Geopolitics #SouthAsia #DefenseNews #BreakingNews #TrendingNews pic.twitter.com/fIOxSwdqgl

— Bakhabar News (@bakhabarnews_) March 13, 2026

بھارت میں منعقدہ Synergia Conclave سیکیورٹی فورم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی فوج کے میجر جنرل سی ایس مان پاکستان کے حوالے سے متنازع بیان دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ اگر اسرائیل ایران کو کمزور کرنے یا اکھاڑ پھینکنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو خطے میں طاقت کا توازن بدل سکتا ہے۔ ان کے بقول ایسی صورت حال میں پاکستان پر تین اطراف سے دباؤ ڈالا جا سکتا ہے جن میں مشرق سے بھارت اور دوسری طرف سے علاقائی طاقتیں شامل ہیں۔

میجر جنرل کے بیان میں مبینہ طور پر "اکھنڈ بھارت” کے تصور کا بھی حوالہ دیا گیا اور کہا گیا کہ یہ ہندوستان کے لیے ممکنہ جغرافیائی سیاسی حکمت عملی ہو سکتی ہے۔

ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آیا، کئی صارفین نے اس بیان کو خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں تشویشناک قرار دیا۔

اس بیان کے حوالے سے بھارتی حکومت یا فوج کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ وضاحت جاری نہیں کی گئی تاہم دفاعی اور سیاسی حلقوں میں اس کا چرچا ہو رہا ہے۔

سوزن کوئل آسٹریلیا کی پہلی خاتون آرمی چیف بن گئی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا خواتین کے لیے علیحدہ سوئمنگ پول اور اسپورٹس سہولیات کا اعلان
آبنائے ہرمز میں 2500 امریکی میرینز کی تعیناتی، خطے میں زمینی کارروائی کے خدشات بڑھ گئے
بھارت میں ایل پی جی بحران: معاشی ترقی کے دعوؤں کے باوجود مزدور لکڑی کے چولہوں پر کھانا پکانے پر مجبور
ایرانی انٹیلیجنس کا دعویٰ: ایران پر بمباری میں شامل پائلٹس کی شناخت منظرِ عام پر
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
اینٹرٹینمنٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمر عالم شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Read More
انتالیہ ڈپلومیسی فورم کے سائیڈ لائنز پر پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کا تیسرا مشاورتی اجلاس
مشہد میں یومِ قدس کے موقع پر مظاہرین نے شیطان کی علامت نذرِ آتش کر دی
ایرانی انٹیلیجنس کا دعویٰ: ایران پر بمباری میں شامل پائلٹس کی شناخت منظرِ عام پر
ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، خطے میں بڑی جنگ کے خدشات بڑھ گئے
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: بھارتی فوجی افسر کا ویڈیو بیان وائرل، ایران کے بعد پاکستان کو گھیرنے کا دعویٰ
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: بھارتی فوجی افسر کا ویڈیو بیان وائرل، ایران کے بعد پاکستان کو گھیرنے کا دعویٰ
Share
© 2026 Bakhabar News. All rights reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?