By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Use.
Accept
Bakhabar NewsBakhabar NewsBakhabar News
Notification Show More
Font ResizerAa
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ کیوں چھوڑا؟ اداکارہ نے برسوں بعد اصل وجہ بتا دی
Share
Font ResizerAa
Bakhabar NewsBakhabar News
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Search
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Follow US
Bakhabar News > اینٹرٹینمنٹ > پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ کیوں چھوڑا؟ اداکارہ نے برسوں بعد اصل وجہ بتا دی
اینٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ کیوں چھوڑا؟ اداکارہ نے برسوں بعد اصل وجہ بتا دی

Ali Raza
Last updated: فروری 21, 2026 11:01 صبح
Ali Raza
Published: فروری 21, 2026
Share
SHARE

ممبئی / نیویارک: ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے طویل عرصے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دی ہے، جس نے مداحوں کو حیران کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا کہ وہ کبھی بھی بالی ووڈ چھوڑنا نہیں چاہتی تھیں، لیکن حالات اور دباؤ کی وجہ سے انہیں یہ فیصلہ کرنا پڑا۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ بھارت میں کام جاری رکھنا چاہتی تھیں، مگر انہیں خود کو محدود محسوس ہو رہا تھا اور بطور فنکار مزید دلچسپ اور مختلف مواقع کی تلاش تھی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ایسے مواقع کی تلاش تھی جو ان کی صلاحیتوں کو مزید نکھار سکیں، جس کے باعث انہوں نے امریکا میں کام شروع کیا۔

انٹرویو کے دوران انہوں نے بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک اپنے سفر پر بھی تفصیل سے بات کی اور بتایا کہ یہ فیصلہ اچانک نہیں بلکہ دستیاب مواقع اور پیشہ ورانہ ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔

کئی برس بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیاب کیریئر گزارنے کے بعد پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں قدم رکھا اور متعدد بین الاقوامی منصوبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

فی الحال اداکارہ بھارت میں معروف ہدایتکار کے نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جبکہ اپنی نئی فلم ’دی بلف‘ کی پروموشن بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ وہ خوش ہیں کہ اب انہیں اپنی پسند کے مطابق دونوں انڈسٹریز میں کام کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت واپس آ کر کام کرنا ان کے لیے خوشی کا باعث ہے اور وہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ دونوں میں کام سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔

رجب بٹ اور ندیم مبارک کی درخواست پر عدالت کا سیکرٹری داخلہ کو نوٹس
معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں
دھوکہ دینے والا بے نقاب ہو گیا، سنیہ اشفاق کا عماد وسیم پر سخت ردعمل
اریکا حق کا سوشل میڈیا پر انفلوئنسر بننے کی خواہشمند لڑکیوں کو اہم مشورہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمر عالم شادی کے بندھن میں بندھ گئے
Share This Article
Facebook Email Print
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Follow US

Find US on Social Medias
FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
Popular News
بین الاقوامی

یورپی ممالک امریکا کے بغیر اپنا دفاع نہیں کرسکتے، نیٹو چیف مارک روٹے

Read More
وادیٔ تیراہ کے بے گھر افراد کا احتجاج، گھروں واپسی اور وعدوں کی تکمیل کا مطالبہ
غزہ میں آخری اسرائیلی قیدی کی لاش بھی برآمد ہو گئی
ایپسٹین کی ای میلز میں 2013 کے پشاور دورے کا انکشاف
بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
- Advertisement -
Ad imageAd image
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ کیوں چھوڑا؟ اداکارہ نے برسوں بعد اصل وجہ بتا دی
Share
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • اینٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
Reading: پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ کیوں چھوڑا؟ اداکارہ نے برسوں بعد اصل وجہ بتا دی
Share
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?